the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھارت کے حج کوٹا میں اضافہ کرنے پر سعودی حکومت کے حج و عمرہ کے وزیر ڈاکٹر محمد بن صالح طاہر کا تہیہ دل سے شکریہ ادا کیاہے۔انہوں نے حج کوٹا میں 35500عازمین کے اضافے کو ایک خوش آئندہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے بھارت خصوصاً ریاست جموں وکشمیر کے اُن



مسلمانوں کو انتہائی زیادہ مسرت اور شادمانی ہوئی ہے ،جو گذشتہ کئی برسوں سے حج کے لئے فارم بھرتے تھے لیکن قرعہ اندازی میں اُن کے نام نہیں نکل پاتے تھے۔انہوں نے کہا کہ عازمین حج کے کوٹا میں اضافے سے امسال انشاء اللہ ایسے تمام خواہشمند عازمین حج کا فریضہ ادا کرسکتے ہیں جو کئی برسوں سے کوٹا میں کمی کی وجہ سے یہ فریضہ انجام دینے سے محروم رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.